سیکرٹری کوآپریٹو پنجاب نے دو اسسٹنٹ رجسٹرارز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے

پیر 27 مارچ 2017 21:14

خانیوال۔27 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) سیکرٹری کوآپریٹو پنجاب نے دو اسسٹنٹ رجسٹرار کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ رجسٹرار کوآپریٹو لیہ مقصود احمد کو تبدیل کرکے خانیوال جبکہ خانیوال کے اسسٹنٹ رجسٹرار تصور قریشی کو تبدیل کرکے لیہ تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :