عارفوالا،پولیس کا چھاپہ، 2مشتبہ افغان باشندے گرفتار، مقدمہ درج

پیر 27 مارچ 2017 21:14

عارفوالا۔27 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) پولیس کا چھاپہ، 2مشتبہ افغان باشندے گرفتار، تفصیل کے مطابق لاری اڈا میں تھانہ سٹی عارفوالاکے اے ایس آئی سیف الملوک نے پولیس ملازمین کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بغیر دستاویزات کے مشتبہ افغان باشندے خیال محمد اور نور اجان کو گرفتار اور مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :