کھیلوں کے فروغ کے لیے تما م تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں ، شیخوپورہ میں ای لائبریری اور جمنیزیم کا منصوبہ سرِ فہرست ہے، حنیف عباسی
پیر 27 مارچ 2017 21:01
(جاری ہے)
بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ 32 کے قریب انڈور گیمز کی سہولت سے آراستہ جمنیزیم کو جلد از جلد مکمل کر کے پبلک کے لئے کھول دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ماہانہ فیس بلکل مناسب رکھی جائے تا کہ عام آدمی کورسائی میں کوئی مشکل پیش نہ آئے ۔تمام تر سہولیات عام آدمی کے بچوں کے لئے ہیں جوسہولیات نہ ہونے کی وجہ سے ہم نصابی سرگرمیوں سے دور ہوتے جا رہے ہیںانہوں نے طلباء کے لئے خصوصی ڈسکائونٹ دینے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ مزید وقت کی گنجائش اب باقی نہیں ہے جاری کاموں کو مقررہ مدت میں ختم کیاجائے گااور جو منصوبے تاخیر کا شکار ہیں ان کے لئے طے کردہ حکمت عملی پر عملدرآمد کرتے ہوئے جلد از جلد پائیہ تکمیل تک پہنچایا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.