پنجاب کو انتظامی طور پر دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی پیر 27 مارچ 2017 18:40

پنجاب کو انتظامی طور پر دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27مارچ2017ء) پنجاب کو انتظامی طور پر دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے کے انتظامات بہتر انداز میں چلانے کیلئے اسے دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پنجاب کو انتظامی بنیادوں ہر دو حصوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ ایک حصہ جنوبی پنجاب جبکہ دوسرا حصہ سینٹرل پنجاب ہوگا۔ دونوں حصوں کا انتظام چلانے کیلئے 2 نئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری تعینات کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :