ملاکنڈ اسپیشل پولیس یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا

پیر 27 مارچ 2017 20:43

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2017ء) ملاکنڈ اسپیشل پولیس یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔اسپیشل پولیس یونٹ ملاکنڈ ریجن کے مطابق ملزم فرمان اللہ کو 'شور کے علاقے سے گرفتار کیاگیا۔

(جاری ہے)

ملزم دو ہزار نو میں سوات کے کشیدہ حالات کے دوران سیکورٹی فورسز پرحملوں میں ملوث رہاہے۔ گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منقل کردیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :