حافظ نعیم الرحمن کی والدہ کے انتقال پر گورنر سندھ کا اظہار افسوس

پیر 27 مارچ 2017 20:11

حافظ نعیم الرحمن کی والدہ کے انتقال پر گورنر سندھ کا اظہار افسوس
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی والدہ کے انتقال پر افسو س کا اظہا ر کیا ہے۔ انہوں نے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلند ی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :