عراق، مغربی موصل میں داعش پوری شدّت سے لڑ رہی ہے ،سپیکر پارلیمنٹ الجبوری

پیر 27 مارچ 2017 19:07

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2017ء) عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے عندیہ دیا ہے کہ موصل میں شہریوں کی ہلاکتیں جاری رہنے کی صورت میں شہر میں فوجی کارروائیاں اٴْس وقت تک روک دیے جانے کا امکان ہے جب تک کہ شہر کو واپس لینے کے لیے مناسب منصوبہ بندی نہ کر لی جائے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الجبوری نے باور کرایا ہے کہ داعش تنظیم شہر کے مغربی حصے میں پوری شدت کے ساتھ لڑ رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :