اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے چھاپہ ، حماس کارکن سمیت 19فلسطینی گرفتار

پیر 27 مارچ 2017 18:07

رملہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے پر چھاپہ مار کر سنیئر حماس سیاسی کارکن سمیت 19فلسطینوں کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ڈبلیو اے ایف اے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے مبینہ طور پر 6 فلسطینیوں کو بیت الحم سے ،چار کو تلکرام سے،تین کو راملہ سے ،دو کو یروشلم سے جبکہ جنین ،جبرون اورقلقیلہ سے ایک اایک شخص کو گرفتار کیا ہے ۔قیدیوں میں خاتون بھی شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :