تمباکو نوشی کے مضر اثرات سے آئندہ نسلوں کو بچانے کیلئے ضلعی سطح پر خصوصی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز
پیر 27 مارچ 2017 17:52
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں امتناع تمباکو نوشی آرڈیننس 2002ء کی مختلف دفعات کے بارے میں بھی بتایا گیا جن پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے درخواست کی گئی ہے جس کے نتیجہ میں عوامی مقامات اور پبلک ٹرانسپورٹ پر تمباکو نوشی پر مکمل پابندی کے علاوہ شیشہ پر پابندی عائد کی گئی۔
تمباکو کی مصنوعات 18 سال سے کم عمر بچوں کو فروخت کے تدارک کیلئے اقدامات کئے گئے۔ تعلیمی اداروں کے اندر اور 50 میٹر کی حدود میں سگریٹ اور تمباکو کی مصنوعات رکھنے اور فروخت کرنے پر پابندی عائد کی گئی اور پکٹوریل وارننگ کے بغیر سگریٹ کی فروخت کو ممنوع قرار دے کر عملدرآمد کو یقینی بنانا بھی اسی سلسلہ کی ایک اہم کڑی ہے جس پر ضلعی سطح پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ پولیس آفیسرز اس قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف قانون پر عملدرآمد کرنے کے مجاز ہیں۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سووموٹو کیس میں صوبائی چیف سیکرٹریز کو 2002ء کے قانون پر عملدرآمد کرنے کی بھی ہدایت کی تھی۔ ان تمام اقدامات کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں جن کا اعتراف عوامی سطح پر بھی کیا جانے لگا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان میں تمباکو نوشی کی وجہ سے تقریباً 108800 افراد سالانہ موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ مروجہ امتناع تمباکو نوشی قوانین پر عملدرآمد کرکے لوگوں کی زندگیوں کو بچایا جا سکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.