سراج الحق 30مارچ کو رحیم یارخان اور31مارچ کو بہاولپور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

پیر 27 مارچ 2017 17:31

سراج الحق 30مارچ کو رحیم یارخان اور31مارچ کو بہاولپور میں جلسہ عام سے ..
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مارچ2017ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق جنوبی پنجاب کے دو روزہ دورے پر30اور31 مارچ کو رحیم یار خان اور بہاولپور میں جلسہ عام سے کرینگے۔

(جاری ہے)

جماعت اسلامی جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات کنورصدیق کے مطابق سراج الحق30مارچء بروز جمعرات کو رحیم یار خان میں جلسہ عام اور 31/مارچ ء بروز جمعتہ المبارک کو بہاولپور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :