مریم نواز اگلا الیکشن نہیں لڑ سکتیں۔ آفتاب اقبال

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 مارچ 2017 17:16

مریم نواز اگلا الیکشن نہیں لڑ سکتیں۔ آفتاب اقبال
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 مارچ 2017ء) : نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف میزبان آفتاب اقبال نے کہا کہ اگلا وزیر اعظم شاہد خاقان وباسی کو بنایا جا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت چوہدری نثار علی خان وزیرا عظم کے لیے سب سے بیسٹ اُمیدوار ہیں لیکن نواز شریف انہیں وزیر اعظم نہیں لگائیں گے۔

(جاری ہے)

آفتاب اقبال کا کہنا تھا کہ مریم نواز آئندہ الیکشن نہیں لڑ سکتیں۔ کیونکہ پانامہ سمیت دیگر کئی کیسز میں نواز شریف سے زیادہ مریم نواز کا نام ہے۔ مریم نوز پانامہ کیس اور ڈان لیکس جیسے مقدمات میں ملوث ہیں، ایسے مقدمات قطار در قطار موجود ہیں۔ مریم نواز ان تمام کیسز سے نکلیں گی تب ہی تو الیکشن لڑیں گی۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :