وزیراعظم محمد نواز شریف کا حیدر آباد آمد پر گورنر سندھ محمد زبیر‘مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سینیٹر نہال ہاشمی و دیگر نے استقبال کیا

پیر 27 مارچ 2017 17:10

وزیراعظم محمد نواز شریف کا حیدر آباد آمد پر گورنر سندھ محمد زبیر‘مسلم ..
حیدر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف کا حیدر آباد آمد پر گورنر سندھ محمد زبیر‘مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سینیٹر نہال ہاشمی و دیگر نے استقبال کیا۔

(جاری ہے)

پیر کو وزیراعظم محمد نواز شریف ورکرزکنونشن میں شرکت کے لئے یہاں پہنچے تو ہیلی پیڈ پر گورنر سندھ محمد زبیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی سمیت سینئر رہنمائوں نے ان کا استقبال کیا ۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔