وزیراعظم نوازشریف کا ہیلی پیڈ پر گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے استقبال کیا

پیر 27 مارچ 2017 16:54

وزیراعظم نوازشریف کا ہیلی پیڈ پر گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے استقبال ..
حیدر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مارچ2017ء) وزیراعظم محمد نوازشریف ورکرز کنونشن میں پہنچے توہیلی پیڈ پر گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے ان کا استقبال کیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور معاون خصوصی آصف کرمانی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔ پیر کو وزیراعظم نوازشریف کے حیدر آباد پہنچے تو گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے ان کا استقبال کیا ۔ مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنما بھی وزیراعطم کے استقبال کیلئے موجود تھے ۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔