وزیراعظم کا ورکرز کنونشن میں پہنچنے پر کارکنوں نے پرتپاک نعروں سے استقبال کیا ،نوازشریف کاہاتھ ہلا کر کارکنوں کو جواب

تقریب کے آغاز پر قومی ترانہ بجایا گیا

پیر 27 مارچ 2017 16:54

وزیراعظم کا ورکرز کنونشن میں پہنچنے پر کارکنوں نے پرتپاک نعروں سے استقبال ..
حیدر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مارچ2017ء) وزیراعظم محمد نوازشریف ورکرز کنونشن میں پہنچے تو کارکنوں نے پرتپاک نعروں سے ان کا استقبال کیا ۔

(جاری ہے)

تقریب کے آغاز پر قومی ترانہ بجایا گیا ، وزیراعظم نے ہاتھ ہلا کر کارکنوں کو جواب دیا ۔ پیر کو وزیراعظم نوازشریف جب مسلم لیگ (ن) ورکرز کنونشن میں شرکت کیلئے پہنچے تو کارکونں نے پرتپال نعروں سے ان کا استقبال کیا ۔ وزیراعظم نے ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دیا ۔ تقریب کے آغاز میں قومی ترانہ بھی بجایا گیا۔

متعلقہ عنوان :