باجوڑ میں پاسپورٹ آفس ایک دہائی بعد کھل گیا ،عوام کا اظہار مسرت
ریجنل پاسپورٹ آفس دہشت گردی کے باعث 2007 میں بند کردیا گیا تھا
پیر 27 مارچ 2017 16:33
(جاری ہے)
دوسری جانب عوام نے بھی پاسپورٹ آفس دوبارہ کھلنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ قبائلی علاقوں میں 2011 میں امن کو بحال کیا گیا تھا لیکن آفس نامعلوم وجوہات کے باعث بدستور بند تھا اور اس کے کھلنے میں تاخیر کا الزام انھوں نے مقامی اراکین پارلیمنٹ کو دیا۔
پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) کے رکن شہاب الدین خان نے سینیٹرہدایت اللہ کی جانب سے پاسپورٹ آفس کے افتتاح پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موصوف کو وفاقی حکومت سے متعلق معاملات سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ قواعد کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کے ماتحت پاسپورٹ آفس کا افتتاح قومی اسمبلی کے رکن کا کام ہے۔پی ایم ایل (ن) کے رکن اسمبلی نے کہا کہ پاسپورٹ آفس گزشتہ تین سالوں کی محنت کا ثمر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے وزیر داخلہ اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کے سامنے اس معاملے کو اٹھایا تھا۔رکن اسمبلی نے پاسپورٹ آفس کے افتتاح کے لیے سینیٹر کو دعوت دینے پر مقامی انتظامیہ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.