وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کل مظفر آباد میں ’’دین کا حسن، امن، برداشت اور صبر و تحمل‘‘ کے عنوان سے کانفرنس میں مہمان خصوصی ہوں گے

پیر 27 مارچ 2017 16:07

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کل مظفر آباد میں ’’دین کا حسن، ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کل منگل کو مظفر آباد میں ’’دین کا حسن، امن، برداشت اور صبر و تحمل‘‘ کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

(جاری ہے)

وزارت مذہبی امور کے مطابق بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس مظفر آباد میں منگل کی صبح 10 بجے شروع ہوگی جس میں شرکاء، بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے اظہار خیال کریں گے۔