مصر، تارکینِ وطن کی کشتی کے حادثے میں ملوث 56 افراد کو جیل کی سزائیں
پیر 27 مارچ 2017 15:54
(جاری ہے)
عدالت نے اس واقعے کے الزام میں 57 افراد پر فرد جرم عاید کی تھی اور انھیں202 افراد کی ہلاکت، مناسب حفاظتی آلات نہ رکھنے ، انسانی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے ،متاثرین سے رقوم وصول کرنے، مشتبہ افراد کو حکام سے چھپانے اور بغیر لائسنس کشتی چلانے کے الزامات میں قصور وار قرار دیا تھا۔
یہ کشتی مصر کے شمالی صوبے بحیرہ میں ایک گاں برج رشید کے نزدیک بحر متوسط میں ڈوبی تھی۔اسی جگہ دریائے نیل بحر متوسط میں گرتا ہے۔اس کشتی پر مصری ،سوڈانی ، ایریٹرین اور صومالی تارکین وطن سوار تھے اور وہ پر خطر بحری سفر کرکے اٹلی کی جانب جارہے تھے۔یادرہے کہ گذشتہ سال یورپ جانے کی کوشش میں ریکارڈ 5000تارکین وطن بحرمتوسط میں کشتیوں کے حادثات میں ڈوب مرے تھے۔ان میں سب سے بدترین حادثہ اپریل میں مصر کی ساحلی حدود میں پیش آیا تھا اور مچھیروں کی ایک کشتی الٹ جانے سے 500 کے لگ بھگ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.