جنوبی افریقی وزیر دفاع کی رانا تنویر حسین سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

پیر 27 مارچ 2017 15:46

جنوبی افریقی وزیر دفاع کی رانا تنویر حسین سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مارچ2017ء) جنوبی افریقہ کی وزیر دفاع مپیسہ نقاکولہ نے وفد کے ہمراہ وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے ملاقات کی‘ ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کے لئے مختلف امور پر غور اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو جنوبی افریقہ کے وزیر دفاع مپیسہ نقاکولہ نے وفد کے ہمراہ وزیر دفاعی پیداواار رانا تنویر حسین سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دو طرفہ تعاون کے فروغ کے لئے مختلف امور پر غور اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :