سرچ آپریشن کے دور ان پانچ افغان باشندے گرفتار ،ْ اسلحہ بر آمد

پیر 27 مارچ 2017 14:55

سرچ آپریشن کے دور ان پانچ افغان باشندے گرفتار ،ْ اسلحہ بر آمد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2017ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے کرال میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 5افغان باشندوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے نائن ایم ایم پستول ،ْایک رائفل اور 9موبائل فون برآمد ہوکئے گئے ہیں ،ْآپریشن کے دوران 150 گھروں کی تلاشی لی گئی۔

متعلقہ عنوان :