کراچی ،ْناظم آباد نمبر 2 کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی

پیر 27 مارچ 2017 14:55

کراچی ،ْناظم آباد نمبر 2 کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2017ء) ناظم آباد نمبر 2 کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 2 کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے بس پر سوار ہونے والے 3 افراد کو زخمی کر دیا ،ْ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں کے تینوں زخمیو کو طبی امداد کیلئے فوری طور پر عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ان کی شناخت مہتاب، گلاب اور عمر کے ناموں سے ہوئی ۔