Live Updates

شریف برادران جیل سے باہر رہنے کے لیے الیکشن جیتنے کی سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔ عمران خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 مارچ 2017 14:02

شریف برادران جیل سے باہر رہنے کے لیے الیکشن جیتنے کی سر توڑ کوششیں کر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 مارچ 2017ء) : مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان تحریک انصاف چئیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ شریف برادران جیل سے باہر رہنے کے لیے آئندہ الیکشن ہر حال میں جیتنے کی سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ گیس کی ترقیاتی اسکیمیں پنجاب کو دی گئیں۔ ایسا کرنا دیگر صوبوں کے ساتھ  بڑی ناانصافی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات