کور کمانڈر کراچی سے صدر ایف پی سی سی آئی کی ملاقات ۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 مارچ 2017 13:55

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 مارچ 2017ء) : کورکمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا سے صدر ایف پی سی سی آئی نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں کور کمانڈر کراچی نے کہا کہ کراچی میں مکمل امن کے لیے آپریشن جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

کراچی کو پُرامن بنانے کے لیے قانون نافذ کرنےوالے ادارے اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے حالات بدل گئے ہیں اور پائیدار امن کے لیے مزید کام جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :