پاکستان اورویسٹ انڈیزکے مابین ٹی ٹونٹی میچوں میں زیادہ رنزبنانے کااعزازویسٹ انڈیزکے ڈوین براووکو حاصل

پیر 27 مارچ 2017 13:13

پاکستان اورویسٹ انڈیزکے مابین ٹی ٹونٹی میچوں میں زیادہ رنزبنانے کااعزازویسٹ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2017ء) پاکستان اورویسٹ انڈیزکے مابین کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچوں میں زیادہ رنزبنانے کااعزازویسٹ انڈیزکے ڈیوئن براووکے پاس ہے۔ انہوں نے 6 میچوں کی6اننگزمیں31.66کی اوسط سی190رنزبنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور55رنزہے۔

(جاری ہے)

دوسرے نمبرپرپاکستان کے بابراعظم نی4میچوں کی4اننگزمیں65کی اوسط سی130رنزبنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور55رنزناٹ آؤٹ ہے۔

تیسرے نمبرپرویسٹ انڈیزکے کیرون پولارڈنے6میچوں کی6اننگزمیں32.25کی اوسط سی129رنزبنائے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور49رنزناٹ آؤٹ ہے۔چوتھے نمبرپرپاکستان کے شعیب ملک نی5میچوں کی4اننگزمیں60کی اوسط سی120رنزبنائے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور43رنزناٹ آؤٹ ہے۔پانچویں نمبرپرویسٹ انڈیزکے لینڈل سمنزنے5میچوں کی5اننگزمیں21.20کی اوسط سی106رنزبنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور65رنزہے۔

متعلقہ عنوان :