حیدر آباد دورہ ، وزیر اعظم نواز شریف کے لیے سونے کا تاج تیار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 مارچ 2017 12:59

حیدر آباد دورہ ، وزیر اعظم نواز شریف کے لیے سونے کا تاج تیار
حیدرآباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 مارچ 2017ء) : وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ حیدر آباد کے موقع پر ان کے لیے سونے کا تاج تیار کر لیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حیدر آباد آمد پر وزیر اعظم نواز شریف کو سونے کا تاج پہنایا جائے گا۔ سونے کا یہ تاج قاسم آباد بزنس فورم  کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کو پہنایا جائے گا۔ صدر قاسم آباد بزنس فورم رحمت اللہ ساند نے بتایا کہ سونے کے تاج کا وزن 5 تولہ ہے۔

متعلقہ عنوان :