حیدر آباد میں بانی ایم کیو ایم کے نام سے یونیورسٹی کا نام تبدیل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 مارچ 2017 12:52

حیدر آباد میں بانی ایم کیو ایم کے نام سے یونیورسٹی کا نام تبدیل
حیدر آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 مارچ 2017ء) : حیدر آباد میں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے نام سے یونیورسٹی کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

سندھ کابینہ نے متفقہ طور پر یونیورسٹی کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دی جس کے بعد یونیورسٹی کا نام فاطمہ جناح یونیورسٹی رکھ دیا گیا۔