عید الاضحیٰ پر پکڑے گئے خود کش حملہ آور کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 مارچ 2017 12:42

عید الاضحیٰ پر پکڑے گئے خود کش حملہ آور کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا
شکارپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 مارچ 2017ء) : عید الاضحیٰ پر پکڑے گئے خود کُش حملہ آور کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے مجرم کو 21 سال قید اور 2 لاکھ روپے جُرمانے کی سزا سنائی۔

(جاری ہے)

پولیس نے 2016ء میں خود کُش حملہ آور عثمان کو خان پور کی عید گاہ سے گرفتار کیا تھا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کے قبضے سے خو کُش جیکٹ برآمد ہوئی تھی۔ حملہ آور کے ساتھی کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوا تھا جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں خود کُش حملہ آور کا ساتھی ہلاک ہو گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :