اورکزئی ، کار سے 75 کلو گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

پیر 27 مارچ 2017 11:53

اورکزئی ،  کار سے 75 کلو گرام چرس برآمد، ملزم  گرفتار
ہنگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مارچ2017ء) سینٹرل اورکزئی کے علاقے پانجوڑی میں پولیس نے کار سے 75 کلو گرام چرس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا‘ چرس کوہاٹ سمگل کی جارہی تھی۔

(جاری ہے)

پیر کو پولیس کے مطابق سینٹرل اورکزئی کے علاقے پانجوڑی میں پولیس نے کار روک کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ کارروائی کے دوران کار سے 75کلو گرام چرس برآمد کرلی گئی۔ چرس سینٹرل اورکزئی سے کوہاٹ سمگل کی جارہی تھی۔

متعلقہ عنوان :