ملک کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،افغان باشندے سمیت 27گرفتار،اسلحہ و منشیات برآمد
پیر 27 مارچ 2017 11:53
(جاری ہے)
ڈی پی او لودھراں کے مطابق دنیاپور میں سرچ آپریشن کے دوران 17مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا،اس دوران 21 گھروں کی تلاشی لی اور 5مشکوک موٹر سائیکل قبضے میں لے لی گئی۔
نوشہرو فیروز پولیس نے مورو کے قریب مری موری میں پولیس مقابلہ کے دوران 3ڈاکو ئوں کو گرفتار کرکے لوٹی ہوئی رقم ، گاڑی اور اسلحہ برآمد کرلیا ،تینوں ڈاکو 10 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھے۔ حافظ آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے ایک افغان باشندے سمیت 7ملزمان کو گرفتارکرلیا جن میں عدالتی مفرور اور منشیات فروش بھی شامل ہیں،تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.