کراچی ، ناظم آباد میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی،ہسپتال منتقل

پیر 27 مارچ 2017 11:53

کراچی ، ناظم آباد میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی،ہسپتال منتقل
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مارچ2017ء) کراچی میں ناظم آباد نمبر 2 کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 2 کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے بس پر سوار ہونے والے 3 افراد کو زخمی کر دیا۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں کے تینوں زخمیو کو طبی امداد کے لئے فوری طور پر عباسی شہیدہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں ان کی شناخت مہتاب، گلاب اور عمر کے ناموں سے ہوئی ۔

متعلقہ عنوان :