مالاکنڈ ایجنسی میں گھر کی چھت منہدم ہونے سے 3 افراد جاں بحق ،4 زخمی

پیر 27 مارچ 2017 11:36

مالاکنڈ ایجنسی میں گھر کی چھت منہدم ہونے سے 3 افراد جاں بحق ،4 زخمی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) مالاکنڈ ایجنسی میں گھر کی چھت منہدم ہونے سی3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی چینل کے مطابق مالاکنڈ ایجنسی کے نواحی علاقے سخاکوٹ میںکچے مکان کی چھت اچانک زمین بوس ہو گئی جس کے نتیجہ میں2 بچوں سمیت3 افراد موقع پر جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی نعشیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :