وزیر اعظم لندن جا کر استعفیٰ بھجوا دیں گے۔ آفتاب اقبال کے پروگرام میں مخبری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 مارچ 2017 11:09

وزیر اعظم لندن جا کر استعفیٰ بھجوا دیں گے۔ آفتاب اقبال کے پروگرام میں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 مارچ 2017ء): نجی ٹی وی چینل پر آفتاب اقبال کے پروگرام میں بابا جی نے مخبری کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف کو علم ہے کہ پانامہ کا فیصلہ ان کے خلاف آنے والا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ایسا ہو سکتا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف بیماری کا بہانہ بنا کر لندن جائیں اور اپنا استعفیٰ بھجوا دیں۔ یہ بھی عین ممکن ہے کہ نواز شریف اس مرتبہ ڈاکٹرز کی بات مان لیں اور وہیں رہ لیں۔ بابا جی نے اپنی مخبری میں مزید کیا بتایا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے: