چنئی: بھارت میں ریونیوانٹیلی جنس حکام کا چھاپہ،16کلو گرام سونا برآمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 مارچ 2017 10:47

چنئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 مارچ 2017ء) : بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ریونیو انٹیلی جنس نے چھاپہ مارا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چھاپے کے دوران 16کلو گرام سونا برآمد ہوا۔ برآمد کیے گئے سونے کی مالیت 4کروڑ 74لاکھ روپے ہے۔ضبط کیا گیا سونا سری لنکا سے بھارت اسمگل کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :