آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

مالاکنڈ، ہزارہ، ژوب، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا اورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان

پیر 27 مارچ 2017 10:40

․ اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، ژوب، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا اورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، جبکہ صوبہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں موسم گرم رہے گا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے ماطبق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :