سوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 27 مارچ 2017 10:10

سوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27مارچ۔2017ء) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سوات اور گردو نواح کا علاقہ زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اُٹھا۔

(جاری ہے)

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد عوام کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے خوفزدہ ہو کر گھروں سے نکل آئے۔

متعلقہ عنوان :