دبئی دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہوٹل رومز رکھنے والا 9واں شہر بن گیا

پیر 27 مارچ 2017 07:41

دبئی دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہوٹل رومز رکھنے والا 9واں شہر بن گیا
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،27مارچ 2017 ):دبئی میں کو دنیا بھر میں سب سے زیادہ اور اونچے ہوٹل کے کمرے رکھنے کی وجہ سے نواں مقام حاصل ہواہے ۔حالیہ بین الاقوامی سروے کے مطابق دبئی میںہوٹلوں کے 100,000کمرے موجود ہیں ۔دبئی اس وقت نیویارک اور شکاگو کے ہم پلہ ہے ۔دبئی ایک خوبصورت جگہ ہے ۔

(جاری ہے)

جس میں پام آئی لینڈ ، برج الخلیفہ ،160منزلہ عمارت کی وجہ سے اونچے مقام پر کمروں نے دنیا بھر میں دبئی کی پہچان بنائی ہے ۔

اس وقت لاس ویگاس میں 152,000اور لینڈو میں 150,000پیرس میں بچ140,000جبکہ بارسلونامیں 120,000کمرے موجود ہیں ۔ماہرین کا کہناہے کہ دبئی کا مستقبل قریب میں دبئی میں کئی بڑے ہوٹلوں کی تعمیر کے بعد ہزاروں نئے کمرے ہو جائیں گے ۔ جس کے بعد دبئی دنیا کے بہترین ہوٹل رومز رکھنے والوں کی فہرست میں مزید بہتر ہو جائے گا۔