86 سالہ بوڑھی عورت نے 65 سالوں میں 20 ہزار اشیاء جمع کر لیں

پیر 27 مارچ 2017 01:42

86 سالہ بوڑھی عورت نے 65 سالوں میں 20 ہزار اشیاء جمع کر لیں

بیلجیم سے تعلق رکھنے والی کیتھرین بلوئیمین نے 65 سالوں میں 20 ہزار سے زیادہ اشیاء جمع کی ہیں۔ ان اشیاء میں پلاسٹک کے جانور، ٹیڈی بیئر اور دیگر بے شمارچیزیں شامل ہیں۔

(جاری ہے)

کیتھرائن کی عمر 21 سال تھی ، جب اس نے اس طرح کی چیزوں کو جمع کرنا شروع کیا۔ اس کے ذخیرے میں 6ہزار طرح کی چیزیں ہیں۔اس کے گھر کے لیونگ روم سے لیکر باتھ روم تک ہر جگہ اس کی چیزیں بکھری ہوئی ہیں۔

86 سالہ عورت نے 65 سالوں میں 20 ہزار اشیا جمع کر لیں