وزیراعظم محمد نواز شریف نے اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں اچانک اضافے کا نوٹس لے لیا

پیر 27 مارچ 2017 00:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اتوار کو اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں اچانک اضافے کا نوٹس لے لیا۔

(جاری ہے)

پی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے یہ نوٹس اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اچانک اضافے پر صارفین کی تشویش کو مدنظر رکھتے ہوئے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :