وزیراعظم نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اچانک اضافے کا نوٹس لے لیا،انتظامیہ کو قیمتیں کم کرانے کی ہدایت

اتوار 26 مارچ 2017 23:30

وزیراعظم نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اچانک اضافے کا نوٹس لے لیا،انتظامیہ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مارچ2017ء) وزیراعظم محمد نوازشریف نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اچانک اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ کو قیمتیں کم کرانے کی ہدایت جاری کردی ۔

(جاری ہے)

اتوار کو وزیراعظم نوازشریف نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اچانک اضافے کا نوٹس لے لیا ۔انہوں نے انتظامیہ کو قیمتیں کرانے کی ہدایت کردی ۔واضح رہے کہ ملک بھر میں مرغی ، ٹماٹر ، لہسن ، سبزیاں اور دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :