ریکارڈ ترقیاتی میگاپراجیکٹس کی بدولت ملک دشمن عناصر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، گھنائونی سازشوں میں مصروف ہیں،ریاض گجر
اتوار 26 مارچ 2017 23:00
(جاری ہے)
سی پیک منصوبہ ترقی کی روڈ میپ قومی معیشت کیلئے تازہ ہواء کا جھونکا ہے ملک کی معیشت کو ٹیک آف کرتا دیکھ کر ملک دشمن قوتو کو تکلیف ہورہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی سیاسی نہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے لہذا اس پر سیاست کرنے کی بجائے عوام میں زیادہ سے زیادہ اعتماد بحال کرنے کی ضرورت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان آرمی نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے جو قربانیاں دیں اس پر پوری قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے ، ضرورت اس امر کی ہے کہ اقتصادی راہداری کے منصوبہ کی تکمیل کو عملی جامہ پہنانے کیلئے پوری قوم حکومت اور پاک فوج کا ساتھ دے تاکہ اقتصادی راہداری منصوبہ مکمل ہوسکے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.