آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

اتوار 26 مارچ 2017 22:50

ملتان ۔26مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

اتوارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35.0اورکم سے کم 20.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب74فیصداورشام 5بجے 32فیصدریکارڈکیاگیا۔آج پیرکے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر08منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر31منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :