حساس ادارے کا ملازم دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

اتوار 26 مارچ 2017 22:50

خانیوال ۔26مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2017ء) حساس ادارے کا ملازم کراچی سے لاہو رجاتے ہوئے ٹرین میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق قصور کا رہائشی محمداشرف ولد سنت خان گزشتہ روز کراچی سے بذریعہ ٹرین لاہو جارہا تھا کہ خانیوال کے نزدیک اسے دل کا دورہ پڑا ریلوے پولیس نے متاثرہ شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :