نوشہرہ ‘ پبی پولیس کی کارروائی ‘ منشیات فروش گرفتار ‘ پانچ کلو گرام اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد

اتوار 26 مارچ 2017 21:30

نوشہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2017ء) پبی پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے پانچ کلوگرام اعلی کوالٹی چرس برآمد کر۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پبی پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ڈاگ اسماعیل خیل میں منشیات فروشی کا دہندہ ہورہاہے ۔جس پر ایس ایچ اوپبی انسپکٹر شاد علی نے پولیس نفری کے ہمراہ ڈاگ اسماعیل میں کارو ائی کرتے ہوئے ملک اقبال ولد نوشیروان کے قبضہ سے پانچ کلوگرام اعلی کوالٹی چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :