سی آئی اے پولیس خضدار کی کارروائی بھاری مقدار میں چرس بر آمد

اتوار 26 مارچ 2017 21:20

خضدار۔26مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2017ء) سی آئی اے پولیس خضدار کی کاروائی 1115گرام چرس بر آمدکر لیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق سی آئی اے پولیس کے انچارج عطا اللہ جاموٹ، ڈی پی او خضدار عبد الرئوف بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے چاندنی چوک پر واقع ایک دکان پر چھاپہ مارکر 1115 گرام چرس بر آمد کرکے ایک ملزم جمعہ خان کو گرفتار کرلیا۔ خضدار پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :