چودھری پرویز الٰہی تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں ملتان میںبھی میٹر و بس چل رہی ہے ‘ترجمان پنجاب حکومت

اتوار 26 مارچ 2017 21:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2017ء) پنجاب حکومت کے ترجمان ملک محمد احمد خان نے کہاکہ چودھری پرویز الٰہی تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں ملتان میںبھی میٹر و بس چل رہی ہے ۔

(جاری ہے)

چودھری پرویز الٰہی کے ملتان میں ہونے والے جلسہ پر رد عمل کااظہارکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ چودھری پرویز الٰہی تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں ملتان میںبھی میٹر و بس چل رہی جبکہ ان کے دور میں تو صرف کاغذی منصوبے ہی بنے ۔