لاہور،فیکٹری ایریا کے علاقہ میں پولیس مقابلہ کے دوران 2ڈاکو ہلاک
اتوار 26 مارچ 2017 20:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سی آئی اے کاہنہ پولیس کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ محمد علی کالونی میں سنگین جرائم میں ملوث 2ڈاکو ایک گھر میں چھپے ہوئے ہیں جس پر ایس پی سی آئی اے طارق مستوئی نے ریڈنگ پارٹی کو مشتبہ جگہ پر چھاپہ مارکر ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جس پر سی آئی اے ماڈل ٹاؤن کاہنہ پولیس کی ٹیم نے بدنام زمانہ ملزمان کو گرفتار کرنے کیلئے محمد علی کالونی کے ایک گھر پر ریڈ کیا جہاں ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی جس پر پولیس اہلکاروں نے پوزیشن لے کر جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
فائرنگ کا سلسلہ 15منٹ تک جاری رہا۔ڈاکوؤں کی شناخت عامرشہزاد عرف عامری اور رمضان عرف جانی کے ناموں سے ہوئی۔ملزم عامرشہزاد انچارج انوسٹی گیشن کاہنہ سب انسپکٹر خالد ورک،کانسٹیبل رحمت علی اور ایس ایچ او شادباغ انسپکٹر تجمل بٹ کے قتل میں بھی ملوث تھا۔پولیس نے ڈاکوؤں کی لاشیں مردہ خانہ میں جمع کرواکر مزید تفتیش شروع کردی۔مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.