اسلام آباد ، پولیس کی کارروائی،9افغانی،15منشیات فروش کرفتار،اسلحہ و منشیات برآمد

اتوار 26 مارچ 2017 20:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مارچ2017ء) 09افغا نی ، ایک منشیا ت فروش گرفتار1140گر ام چرس بر آمد ، ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی کی خصوصی ہد ا یا ت پر وفا قی پولیس نے دوران سپیشل چیکنگ 09افغا نی ، ایک منشیا ت فروش سمیت 15ملزمان کو گرفتار کرکے 1140گر ام چرس اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے مقدما ت درج کر لیے، ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائیوں سخت کیا جا ئے ۔

تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ کھنہ پولیس کے ایس ایچ او انسپکٹر عبد الستار شاہ ، دریا خا ن سب انسپکٹر معہ ٹیم نے حسب ہد ایت ایس پی رورل ڈاکٹر سید مصطفی تنویر، تھا نہ کھنہ کے علا قہ سے ایک منشیا ت فروش واجد حسین ولد محمود حسین سکنہ گلی نمبر 8بلا ل ٹا ئو ن اسلام آ باد کو گرفتار کرکے 1140گر ام چرس بر آمد کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

تھا نہ سبز ی منڈ ی پولیس کے عطا محمد اے ایس آئی معہ دیگر ملازمان نے تھا نہ سبز یمنڈی کے علا قہ آئی الیو ن فور و گر دونواح کے علا قوں میں دوران سپیشل چیکنگ ملزمان حکمت اللہ ، جمیل خا ن ، اکر م خا ن ، سعید رسول جو کے افغا نستان کے رہا ئشی ہیں کو چیک کیا جو متعلق داخلہ پا کستان کو ئی ثبو ت پیش نہ سکے کو گرفتار کرکے ان کیخلاف 14فار نر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

، اسی طر ح تھا نہ نو ن پولیس کے اے ایس آئی محمد اکبر نے تھا نہ نو ن کے علا قہ چشتیہ آ باد سے دوران سپیشل چیکنگ ملزمان دلا ور خا ن ، بلا ل ، محمد سلیم ، ظفراللہ اور عبد الغفار جو افغا نستا ن کے رہا ئشی ہیں کو چیک کیا جو متعلق داخلہ و رہا ئش پا کستان کو ئی ثبو ت پیش نہ کر سکے کو گرفتار کرکے ان کیخلاف 14فار نر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

مزید بر آں تھا نہ شہزاد ٹا ئون پولیس کے شفقت اللہ اے ایس آئی نے دوران گشت دو ملزمان صدام حسین اور خر م شہزاد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے دو عدد پسٹل 30معہ 9روند بر آمد کر لیے، تھا نہ کو ہسار پولیس کے محمد صغیر اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم محمد صغیر کو گرفتار کرکے اس سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا،تھا نہ کو رال پولیس کے منیر احمد سب انسپکٹر نے بغیر اجا زت پٹر ول اور ڈیز ل فروخت کر نے پر دو ملزمان محمد رضو ان اور امجد محمو د کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے تمام پولیس افسران کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلا ف کا رروائیوں کو مزید تیز کیا جا ئے ، جر ائم پیشہ عنا صر کے ساتھ آہنی ہا تھو ں سے نمٹا جا ئے،اس میں کسی قسم کی غفلت یا لا پر واہی بر داشت نہیں کیا جا ئے گی ۔

انہو ں نے کہا کہ داخلی و خا رجی راستو ں پر چیکنگ سخت کی جا ئے، اسی طر ح پٹر ولنگ کو بھی مو ثر بنا یا جا ئے۔

متعلقہ عنوان :