خیبرایجنسی: جمرود بائی پاس روڈ پرنامعلوم افرادکی فائرنگ، خاصہ دار اہلکار جاں بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 26 مارچ 2017 20:20

خیبرایجنسی: جمرود بائی پاس روڈ پرنامعلوم افرادکی فائرنگ، خاصہ دار ..
خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26مارچ۔2017ء) خیبرایجنسی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقہ جمرود بائی پاس روڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

نامعلوم افراد نے سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی ہے۔ خاصہ دار ذرائع کے مطابق فائرنگ میں ایک خاصہ دار اہلکار جاں بحق ہو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :