ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ میںآرام باغ اور الفائ کلب کی کامیابی
اتوار 26 مارچ 2017 20:00
(جاری ہے)
پہلے میچ میں آرام باغ باسکٹ بال کلب نے ملیر ٹروجنز کو سخت اور دلچسپ مقابلے کے بعد 37-35سے شکست دیکر اگلے مرحلے میں قدم رکھ لیا ،فاتح آرام باغ کلب کی جانب سے اسد امام نے 20اور فیصل ،عبداللہ نے 5،5اسکور کئے جبکہ ملیر ٹروجنز کی جانب سے عمران خان نے 9،فراز نے 8اور علی رضا نے 7پوائنٹ اسکور کئے۔
کھیلے گئے دوسرے میچ میں الفائ کلب نے حلیم بوائز کلب کو 42-31سے باآسانی شکست دیکر اپنی پیش قدمی کو یقینی بنا یا ،فاتح الفائ کلب کی جانب سے ارسلان خان نے 11اور شاہ میر ،بختیار احمد نے 8،8پوائنٹ اسکور کئے، جبکہ حلیم بوائز کے عمار احمد نے 10محمد انس نے 8اور فراز حسین نے 6پوائنٹ اسکور کئے۔کھیلے گئے میچ میں ریفریز کے فرائض طارق حسین ،محمد جاوید ،نزاکت خان ،غلام رسول ،عامر غیاث اور ممتاز احمد نے انجام دیئے، جبکہ ضائمہ طارق نے اسکورر اور دلاور عباس خان نے ٹائم کیپر کے فرائض انجام دیئے۔مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.