ضلع بھر کے گورنمنٹ ہسپتالوں میں مستحق لوگوں کے علاج معالجے کیلئے گرانٹ کا اجراء

اتوار 26 مارچ 2017 19:50

سیالکوٹ۔26 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2017ء) ضلع بھر کے گورنمنٹ ہسپتالوں میں مستحق لوگوں کے علاج معالجے کیلئے ششماہی گرانٹ کا اجراء کر دیا گیا،چیئرمین ضلع زکوة و عشر کمیٹی سیالکوٹ میاں سہیل اقبال نے ضلع بھر کے گورنمنٹ ہسپتالوں میں پانچ ہیلتھ ویلفیئر کمیٹیوں میں مستحق لو گوںکے علاج معالجے کیلئے 22لاکھ 38ہزار 680روپے کی ششماہی گرانٹ کا اجراء کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :