ڈی ایس پی حاجی شفیق کے والد انتقال کر گئے

اتوار 26 مارچ 2017 19:30

حضرو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2017ء)ڈی ایس پی حاجی شفیق کے والد موڑا چوک واہ میں انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ میں ادا کی گئی جس میں پولیس افسران و اہلکاروں نے کثیر تعداد میںشرکت کی۔

(جاری ہے)

اہلیان چھچھ نے ڈی ایس پی حاجی شفیق سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔